Wednesday, 24 April 2024, 04:09:50 am
روس نے اپنی جوہری طاقت کا مظاہرہ کرنے کیلئے جنگی مشقیں شروع کردیں
March 29, 2023

روس نے اپنی جوہری طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لئے Yars بین البراعظمی میزائل نظام کے ساتھ جنگی مشقیں شروع کردی ہیں۔

روس کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ مشقوں میں تین ہزار سے زائد فوجی حصہ لے رہے ہیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.