Wednesday, 08 May 2024, 06:22:53 pm
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی شاہراہ قراقرم پر پیدل چلنےوالوں کےلئےگزرگاہ تعمیر کرنےکی ہدایت
November 28, 2019

گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے شاہراہوں کے قومی ادارے کو ٹریفک کے کسی بھی حادثے سے بچنے کے لئے شاہراہ قراقرم پر پیدل چلنے والوں کے لئے گزرگاہ تعمیر کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے آج گلگت میں گلگت کے ڈپٹی کمشنر نوید احمد اور شاہراہوں کے قومی ادارے کے نمائندے محبوب ولی خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سڑک پر پیدل چلنے والوں کے لئے گزرگاہ نہ ہونے کی وجہ سے تقریباً سو افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ نے شاہراہوں کے قومی ادارے کو اس سلسلے میں رپورٹ دس دن کے اندر پیش کرنے کی ہدایت کی۔

(این این آر/نصیرقریشی )

Error
Whoops, looks like something went wrong.