Friday, 26 April 2024, 05:45:26 pm
وزیراعظم کی گورنر بلوچستان کو تمام اضلاع کے دورے کی ہدایت
July 28, 2021

وزیراعظم نے گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا اور قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری سے بدھ کے روز اسلام آباد میں ایک ملاقات گورنر بلوچستان کو ہدایت کی ہے کہ وہ صوبے کے تمام اضلاع کے دورے کریں تاکہ عوام کے مسائل کے حل کیلئے موثر اقدامات کویقینی بنایاجاسکے۔

ملاقات کے دوران انہوں نے بلوچستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

دونوں رہنمائوں نے وزیراعظم کو آزاد جموں وکشمیر کے انتخابات خصوصاً پناہ گزینوں کیلئے مخصوص نشستیں جیتنے پر مبارک باد دی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.