Friday, 26 April 2024, 07:28:26 am
ہزارہ موٹر وے کے حویلیاں تھاکوٹ سیکشن کا تعمیراتی کام مکمل
July 28, 2020

ہزارہ موٹر وے کے حویلیاں تھاکوٹ سیکشن کا تعمیراتی کام مکمل کرلیاگیا ہے ۔

118 کلومیٹر طویل موٹر وے 133 ارب روپے سے زائد کی لاگت سے مکمل کی گئی ہے۔موٹر وے کا یہ حصہ حویلیاں ، ایبٹ آباد، مانسہرہ ، شنکیاری اور تھاکوٹ کو آپس میں ملائے گا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.