Wednesday, 08 May 2024, 09:55:24 pm
کرونا وائرس کی وباء عوام کو غربت اور بھوک کی طرف دھکیل رہی ہے:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
May 28, 2020

File Photo

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گرتریز نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وباء عوام کو غربت اور بھوک کی طرف دھکیل رہی ہے اور کئی عشروں پر محیط ترقی کے عمل کو نقصان پہنچا رہی ہے۔

سلامتی کونسل کی ایک ویڈیو کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پر تشدد علاقوں میں محصور بے گناہ شہریوں کو اب کرونا وائرس کی مہلک وباء کے نئے خطرے کا سامنا ہے۔انتونیو گوتریز نے تنازعات میں کمی اور انکے حل سمیت عالمی قانون اور محاسبے پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.