Monday, 20 May 2024, 02:23:37 am
غزہ کے علاقے رفاہ میں اسرائیلی حملوں میں مزیدپانچ فلسطینی شہید ہوگئے
May 07, 2024

غزہ کے علاقے رفاہ میں اسرائیلی حملوں میں مزیدپانچ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔الجزیرہ کے مطابق گزشتہ سال سات اکتوبرسے غزہ پرجاری اسرائیلی حملوں میں اب تک چونتیس ہزارسات سوسے زائدفلسطینی شہیداوراٹھہترہزارسے زائدزخمی ہوگئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.