Sunday, 19 May 2024, 11:12:49 pm
غزہ کے مشرقی علاقے کی رہائشی عمارت پر اسرائیلی فوج کی بمباری ،مزید سات فلسطینی شہید
May 08, 2024

غزہ کے مشرقی علاقے AL-ZAYTION میں رہائشی عمارت پر اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید سات فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ادھر اسرائیلی قابض فوج نے رفاہ کی سرحدی راہداری پر بدستور قبضہ کر رکھا ہے جس سے غزہ کے لئے امدادی سامان کی ترسیل مکمل طور پر بند ہے۔گزشتہ سال سات اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث اب تک چونتیس ہزار سات سو نواسی فلسطینی شہید اور اٹھہتر ہزار دو سو چار زخمی ہوگئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.