غزہ کے علاقے رفاہ میں اسرائیل کے تازہ ترین حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد بائیس سے تجاوز کر گئی ہے۔
الجزیرہ کے مطابق گزشتہ سال سات اکتوبر سے اب تک غزہ پر اسرائیل کے جاری حملوں میں چونتیس ہزار چھ سو سے زائد فلسطینی شہید اور اٹھہتر ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔