Saturday, 11 May 2024, 08:23:36 pm
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے متعدد علاقوں میں گرج چمک سے بارش کا امکان
April 28, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران خیبرپختونخوا،بالائی اوروسطی پنجاب، اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہوائیں چلنے، گرج چمک کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد سولہ ڈگری سینٹی گریڈ لاہور بائیس کراچی چھبیسپشاور سترہکوئٹہ دسگلگت بارہ مری ساتاورمظفرآباد پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، جموں، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں،Lehاوربارہ مولہ میں مطلع جزوی طورپر ابر آلود رہنے، تیز ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگراوربارہ مولہ میں دس ڈگری سینٹی گریڈ ، جموں اکیس ، Leh ایک، پلوامہ اورشوپیاں نو اور اننت ناگ میں گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ

Error
Whoops, looks like something went wrong.