Sunday, 19 May 2024, 01:06:10 pm
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترخشک گرم رہے گا
April 23, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترخشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔تاہم کشمیر،گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے بالائی علاقوں سمیت اسلا م آباد میں کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد اورمظفرآباد چودہ ڈگری سینٹی گریڈ لاہور بائیس کراچی چھبیسپشاور اٹھارہکوئٹہ گیارہگلگت اورمری دس ڈگری سینٹی گریڈ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، Leh، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اوربارہ مولہ میں مطلع جزوی طورپر ابر آلود رہنے اور کہیں کہیںگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے جبکہ جموں میں موسم گرمرہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگر میں گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ ،جموں بیس،Leh منفی تین، پلوامہ چھ،انت ناگ چار ،شوپیاں تین اوربارہ مولہ میں سات ڈگری سینٹی گریڈ

Error
Whoops, looks like something went wrong.