Wednesday, 08 May 2024, 10:28:06 am
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
April 27, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران خیبرپختونخوا، پنجاب، اسلام آباد ، گلگت بلتستان، کشمیر اورشمال مشرقی بلوچستان میں تیز ہوائیں چلنے، گرج چمک کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد سترہ ڈگری سینٹی گریڈ لاہور بائیس کراچی چھبیسپشاور بیسکوئٹہ بارہگلگت چودہ مری نواورمظفرآباد سولہ ڈگری سینٹی گریڈ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، جموں، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں،Lehاوربارہ مولہ میں مطلع جزوی طورپر ابر آلود رہنے، تیز ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگراوربارہ مولہ میںبارہ ڈگری سینٹی گریڈ ، جموں اکیس،Lehدو، پلوامہ اورشوپیاں گیارہ اور اننت ناگ میں دس ڈگری سینٹی گریڈ

Error
Whoops, looks like something went wrong.