Monday, 31 March 2025, 12:00:21 pm
 
وزیراعظم کا برطانیہ کے شاہ چارلس سوئم کی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
March 28, 2025

وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ کے علیل شاہ چارلس سوئم کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ ایسے وقت میں ہماری نیک تمنائیں اور دعائیں شاہی خاندان کے ساتھ ہیں۔