تیل وگیس کے ترقیاتی ادارے (OGDCL) نے ریکوڈک منصوبے کیلئے باسٹھ کروڑ سترلاکھ ڈالر کے اضافی فنڈز کی منظوری دی ہے۔
اضافی فنڈز سے کانکنی کے شعبے کی ترقی سمیت روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور ملکی معیشت مستحکم ہوگی۔