Friday, 19 April 2024, 03:49:35 am
جی20 سربراہی اجلاس کے دوران ہوائی اڈوں، ریلوے سٹیشنوں پر خالصتانی جھنڈے لہرائے جائیں گے
March 28, 2023

خالصتان کی حامی تنظیم سکھ فار جسٹس نے بھارت کو رام نگر شہر میں جی ٹونٹی اجلاس کے انعقاد کے حوالے سے خبردار کیا ہے اورکہا ہے کہ یہ شہر بھار ت سے آزادی کے بعد مستقبل میں سکھوں کی ریاست کا حصہ ہوگا۔ایک پیغام میں اس تنظیم کے سربراہ گورپت ونت سنگھ پنو نے کہا ہے کہ اترا کھنڈ میں جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کے دوران ہوائی اڈوں، ریلوے سٹیشنوں اور دیگر مقامات پر خالصتانی جھنڈے لہرائے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ رام نگر بھارت کا حصہ نہیں ہے اور اسے پنجاب کی آزادی کے بعد خالصتان کا حصہ بنایا جائے گا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.