Friday, 26 April 2024, 03:44:13 pm
حکومت مفت آٹا سکیم کے تحت مستحق شہریوں کو دو تھیلے آٹا کی فراہمی شروع کردی ہے:محمد علی رندھاوا
March 28, 2023

لاہور ڈویژن کے کمشنر محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ مفت آٹا سکیم کے تحت حکومت نے مستحق شہریوں کو دو تھیلے آٹا کی فراہمی شروع کردی ہے۔ آج لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور ڈویژن میں سولہ لاکھ آٹے کے تھیلے شہریوں میں تقسیم کئے گئے ہیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.