Friday, 29 March 2024, 03:02:31 pm
امریکہ:ایلمنٹری سکول میں فائرنگ واقعہ میں6افراد ہلاک ہوگئے
March 28, 2023

امریکہ کی ریاستTennessee میں ایک ایلمنڑی سکول میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے کہا کہ مرنے والوں میں تین طالب علم اور عملے کے تین ارکان شامل تھے۔ حملہ آور خاتون پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ماری گئی۔اٹھائیس سالہ حملہ آور خاتون سکول کی سابقہ طالبہ تھی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.