Friday, 26 April 2024, 12:37:19 pm
حکومت لیویز فورس کی استعداد کار کو مزید بہتر بنانے کیلئے انہیں سازوسامان فراہم کرے گی:جام کمال
November 27, 2020

بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال نے کہا ہے کہ حکومت لیویز فورس کی استعداد کار کو مزید بہتر بنانے کیلئے انہیں جدید گاڑیاں، ہتھیار اور دوسرا سازوسامان فراہم کرے گی۔

آج (جمعہ) خضدار میں لیویز فورس پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے میں امن وامان کے قیام کیلئے لیویز فورس کا کردار انتہائی اہم ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.