Thursday, 09 May 2024, 03:32:20 am
ٹی ٹونٹی سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری میچ آج کھیلا جائے گا
April 27, 2024

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اورآخری ٹی ٹونٹی میچ آج لاہور میں کھیلاجائے گا۔میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا ۔نیوزی لینڈ کو سیریز میں دو ۔ایک کی برتری حاصل ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.