Saturday, 27 April 2024, 11:45:13 am
وزیراعلیٰ کی دودھ اور گوشت کی برآمد کیلئے جامع پالیسی مرتب کرنے کی ہدایت
March 27, 2024

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نوازنے بدھ کے روزلاہور میں محکمہ لائیو سٹاک کے اجلاس کی صدار ت کرتے ہوئے بھینس کا دودھ اور گوشت چین کو برآمد کرنے کیلئے ایک جامع پالیسی مرتب کرنے کی ہدایت کی۔

انہوں نے کہا کہ صرف ویکسین شدہ اور ٹیگ لگے ہوئے جانور ہی مویشی منڈی اور مذبح خانے لے جانے کی اجازت ہوگی۔

وزیر اعلیٰ نے پنجاب میں بیماریوں پر قابو پانے کے حوالے سے ایک محکمہ قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.