Saturday, 27 April 2024, 05:03:07 am
حکومت نے اداروں میں سیاسی مداخلت ختم کی اور عوامی خدمت کا نظام بہتر بنایا ہے ، گورنر پنجاب
December 26, 2020

فائل فوٹو

پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے اداروں میں سیاسی مداخلت ختم کی اور عوامی خدمت کا نظام بہتر بنایا ہے ۔

لاہور میں ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آئندہ عام انتخابات جنوری دوہزار تئیس کو منعقد ہوںگے اورتمام تر سازشیں ناکام ہوںگی۔گورنر نے کہاکہ کئی سال بعد صوبے میں صنعتی شعبے کو بحال کیاجارہاہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.