Friday, 26 April 2024, 06:21:23 am
شاہراہ قراقرم یکطرفہ ٹریفک کےلئے بحال
November 26, 2020

شاہراہ قراقرم یکطرفہ ٹریفک کےلئے بحال کردی گئی ہے۔

یہ سڑک کوہستان میں کمیلہ کے مقام پرمٹی کا تودہ گرنے کے باعث بند ہوگئی تھی۔

 ریڈیو پاکستان کے گلگت کے نمائندے نے بتایا کہ شاہراہ کو ہرطرح کسی گاڑیوں کی  آمدورفت کےلئے بحال کرنے کے حوالے سے فرنٹیر ورکس آرگنائزیشن کی کوششیں جاری ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.