Wednesday, 08 May 2024, 06:30:48 pm
حکومت قومی سلامتی کواولین ترجیح دے رہی ہے:شہریار آفریدی
September 26, 2018

File Photo

امورداخلہ کے وزیرمملکت شہریارخا ن آفریدی نے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے دوران قومی سلامتی دائوپرلگی رہی۔

ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سابق وزیرداخلہ کے اس سلسلے میں دیئے گئے بیانات ریکارڈ کاحصہ ہیں۔انہوں نے کہاکہ حکومت قومی سلامتی کوا ولین ترجیح دے رہی ہے اوراس مقصد کے لئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ سعودی عرب چین پاکستان اقتصادی راہداری کا ایک بڑاشراکت داربن گیاہے۔سعودی عرب چین پاکستان اقتصادی راہداری میں دس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا اور اعلیٰ سطح کاایک سعودی وفد چنددنوں میں پاکستان کادورہ کرے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.