Sunday, 19 May 2024, 11:12:51 pm
افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ خطے کے ملکوں کے لئے گہری تشویش کا باعث ہے
May 08, 2024

افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ خطے کے ملکوں کے لئے گہری تشویش کا باعث ہے۔منشیات کی سمگلنگ سے حاصل کردہ یہ رقم دہشت گردوں کی تربیت کے لئے استعمال ہوتی ہے القاعدہ اور کالعدم تحریک طالبان منشیات کی آمدن سے سب سے زیادہ مستفید ہوتے ہیں۔دو ہزار اکیس میں افغان طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد افیون کی کاشت میں بتیس فیصد اضافہ ہوا جس سے افغانستان دنیا کا تیسرا سب سے بڑا غیر قانونی طور پر افیون پیدا کرنے والا ملک بن گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.