Saturday, 27 July 2024, 04:22:23 am
وزیراعظم،گورنر سندھ کا باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
May 26, 2023

سندھ کے گورنر کامران خان ٹیسور ی نے جمعہ کے روز گورنر ہائوس کراچی میں وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی ۔اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔