Tuesday, 07 May 2024, 03:17:00 am
پاکستان اور پولینڈ کے تعلقات مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں: پولینڈ سفیر
April 26, 2024

پاکستان میں پولینڈ کے سفیرMACIEJ-PISARSKi نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں اور ہم ترقیاتی شعبے میں پاکستانی شراکت داروں کے ساتھ ملکر کام کررہے ہیں۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا موجودہ حجم ترانوے کروڑ ڈالر ہے جس کو ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کی گنجائش موجود ہے۔سفیر نے کہا کہ پاکستان کو توانائی کے بحران سے نمٹنے میں مدد دینے کے لئے پولینڈ کی تیل و گیس کمپنی سندھ میں کام کررہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.