Friday, 29 March 2024, 06:31:52 pm
وزیراعلیٰ کا شیخوپورہ میں مفت آٹا تقسیم کے دو مراکز کا دورہ
March 26, 2023

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے شیخوپورہ میں مفت آٹاتقسیم کے دومراکزکااچانک دورہ کیا۔انہوں نے لوگوں سے آٹے کے حصول میںمشکلات کے بارے میں دریافت کیا۔محسن نقوی نے وفاق اوربینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔انہوں نے بتایا رجسٹریشن کاعمل آسان بنانے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔نگران وزیراعلیٰ نے کہاکہ عوام کو اِن مراکزپرکسی قسم کے مسائل کاسامنانہیں ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ رواں ماہ کی انتیس تاریخ سے اِن مراکزپردس کلوآٹالینے والے کو بیس کلوکا تھیلا فراہم کیاجائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.