Saturday, 27 April 2024, 12:35:57 am
صوبائی حکومت کوروناوائرس کے پھیلاو کی روک تھام کےلئے تمام ممکنہ اقدامات کررہی ہے:عثمان بزدا ر
March 26, 2020

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان احمد خان بزدار نے کہاہے کہ صوبائی حکومت کوروناوائرس کے پھیلاو کی روک تھام کےلئے تمام ممکنہ اقدامات کررہی ہے۔

 انہوں نے ایک بیان میں شہریوں کو یقین دہانی کرائی کہ موجودہ صورتحال میں کھانے پینے کی اشیا کی ترسیل متاثر نہیں ہوگی۔

 وزیراعلیٰ نے لوگوں کو گھروں میں رہنے اوراحتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تاکید کی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.