Wednesday, 08 May 2024, 08:40:00 pm
ترکی:تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 4افراد ہلاک
March 26, 2019

 ترکی کے شمالی مغربی ساحل Ayvacik کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

 ترک ساحلی محافظوں کےمطابق کشتی میں پندرہ ایرانی اور افغان تارکین وطن سوار تھے۔

 امداد اور بچاو کی کارروائی کے دوران گیارہ تارکین وطن کوبچالیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.