Saturday, 27 April 2024, 09:37:03 am
گلگت سکردو شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت بحال کرنے کیلئے بھرپور کوششیں جاری
January 26, 2020

File Photo

 فرنٹیر ورکس آرگنائزیشن گلگت سکردو شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت بحال کرنے کےلئے بھرپور کوششیں کررہی ہے۔

 یہ سڑک مختلف مقامات پر  برف باری اور مٹی  کے تودے گرنے کے باعث ہر طرح کی ٹریفک کےلئے بند ہوگئی تھی۔

 فرنٹیر ورکس آرگنائزیشن کے ذرائع نے ریڈیو پاکستان کے گلگت کے نمائندے کو بتایا کہ سڑک پر تقریباً تمام رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں اور کارکن اب Shangus کےعلاقے میں کام کررہے ہیں۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.