Friday, 26 April 2024, 11:40:54 pm
وزیراعلیٰ پنجاب کالاہورمیں اورنج لائن میٹروٹرین کاافتتاح
October 25, 2020

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے آ ج لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کا افتتاح کیا۔ ستائیس کلو میٹر طویل یہ منصوبہ چھبیس اسٹیشنوں پر مشتمل ہے۔ بجلی سے چلنے والا آمدو و رفت کا یہ پہلا منصوبہ ہے جس کے ذریعے روزانہ تقریبا دو لاکھ پچاس ہزار مسافر سفر کرینگے ۔ یہ ٹرین سروس عوام کے لیئے کھولی جارہی ہے ۔ اورنج لائن میٹرو ٹرین سی پیک منصوبے کے تحت پہلا آمدو رفت کا منصوبہ ہے جو کہ پاک چین دوستی کا مظہر اور لاہور کے عوام کیلئے ایک تحفہ ہے ۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.