Thursday, 09 May 2024, 03:17:15 am
نائجیریا:سکیورٹی فورسز نے بوکوحرام کے قبضے سے 77افراد کو بازیاب کرا لیا
September 25, 2018

 

نائجیریا میں سکیورٹی فورسز نے شمال مشرقی صوبہ بورنو میں بوکوحرام کے قبضے سے ستتر افراد کو بازیاب کرا لیا ہے۔فوج کے ایک ترجمان TEXAS CHUKWU نے ایک بیان میں کہا کہ وادی SIRDAWALA اور مقامی حکومت کے علاقے GWOZA میں دو مختلف کارروائیوں میں مغویوں کو رہا کرایا گیا۔ترجمان نے کہا کہ کارروائیوں میں سات عسکریت پسند بھی ہلاک ہو گئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.