Wednesday, 08 May 2024, 05:16:16 pm
شکارپورمیں سڑک حادثے میں چھ افراد جاں بحق
June 25, 2019

ضلع شکارپورمیں نمنارہ کے قریب انڈس ہائی وے پرسڑک کے ایک حادثے میں چھ افراد جاں بحق اورپندرہ زخمی ہوگئے ہیں۔حادثہ مسافرکوچ اورکارکے تصادم کے باعث پیش آیا۔

زخمیوں کوقریبی ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.