Saturday, 27 April 2024, 08:59:28 am
وفاقی حکومت کاگلگت بلتستان کے رواں مالی سال کےبجٹ کی 2ارب 83کروڑ روپے کی آخری قسط کااجراء
June 25, 2019

وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کے رواں مالی سال کے بجٹ کی دو ارب تراسی کروڑ روپے کی آخری قسط جاری کردی ہے۔

یہ بات گلگت بلتستان کے منصوبہ بندی اور ترقی کے محکمے کے ترجمان نے آج ریڈیو پاکستان کے گلگت کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کو رواں سال ترقیاتی بجٹ کی مد میں مختص پندرہ ارب روپے سے زائد مل گئے ہیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.