Friday, 26 April 2024, 01:12:17 pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا سابق صوبائی وزیر وزیر حسین احمد کانجو کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
May 25, 2020

فائل فوٹو:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان

 

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے سابق صوبائی وزیر وزیر حسین احمد کانجو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

اپنے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے سوگوار خاندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔ وزیر حسین احمد کانجو سائنس وٹیکنالوجی کے سابق وزیر تھے جو گزشتہ شب کانجو سوات میں انتقال کرگئے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.