Saturday, 27 April 2024, 07:40:38 am
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت میں حسن قرات اورنعتیہ مقابلہ
May 25, 2019

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت میں آج حسن قرات اور نعتیہ مقابلے کا انعقاد کیاگیا ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر ڈاکٹر عطاء اﷲ شاہ نے طلباء پرزوردیا کہ وہ دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے حضرت محمد ۖ کی تعلیمات پر عمل کریں ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.