Friday, 26 April 2024, 08:41:30 pm
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کادائرہ کار ڈویژن اور ضلع کی سطح تک بڑھانے کی منظوری
May 25, 2019

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا اعلی سطح کا اجلاس وزیراعلی میر جام کمال خان کے زیر صدارت آج تیسرے پہر کوئٹہ میں ہوا ۔اجلاس میں فوڈ اتھارٹی کادائرہ کار ڈویژن اور ضلع کی سطح تک بڑھانے کی منظوری دی گئی اور اتھارٹی میں خالی آسامیوں پر تعیناتی کیلئے جامع پالیسی مرتب کی گئی ۔وزیراعلی نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کی انجام دہی کے حوالے سے تاجروں اور دکانداروں سے مشاور ت کریں ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.