Tuesday, 19 March 2024, 10:15:01 am
بھارت: عمارت میں آتشزدگی سے19افراد ہلاک
May 25, 2019

بھارت کی ریاست گجرات کے شہر سورت میں ایک کوچنگ سینٹر میں آتشزدگی سے سولہ لڑکیوں سمیت کم از کم انیس طلباء ہلاک اور 20زخمی ہوگئے۔

یہ طلباء عمارت کی تیسری منزل پر اپنے کلاس رومز میں موجود تھے کہ شارٹ سرکٹ کے باعث وہاں آگ بھڑک اٹھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.