Saturday, 27 April 2024, 08:22:00 am
میٹروٹرین آئندہ عام انتخابات سےپہلےچلناشروع ہوجائےگی:خواجہ حسان
April 25, 2018

 اورنج لائن میٹرو ٹرین پروجیکٹ لاہور کی رہبر کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان نے کہا ہے کہ ٹرین آئندہ  عام انتخابات سے پہلے چلنا شروع ہوجائے گی۔

 ریڈیو پاکستان لاہور سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منصوبے کا باقی ماندہ کام تیزی سے مکمل کیا جائے گا۔

 خواجہ احمد حسان نے کہاکہ اورنج لائن ایک قومی منصوبہ ہے اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ ذاتی طور پر اس کی نگرانی کررہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.