Wednesday, 02 April 2025, 04:19:08 am
 
خیبرپختونخوا' گلگت بلتستان' شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر میں گرج چمک سے بارش کا امکان
March 25, 2025

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا' گلگت بلتستان' شمال مشرقی بلوچستان' خطہ پوٹھوہاراورکشمیر میں تیز ہوائیں چلنے اور کہیں کہیں گرج چمک

کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ملک کے دیگر حصوں میں موسم خشک رہے گا۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیابعض شہروں کا درجہ حرارت

اسلام آباد تیرہ ڈگری سینٹی گریڈ لاہور اٹھارہ کراچی بائیسپشاور اور کوئٹہ سولہگلگت آٹھ مری نو

اور مظفرآباد بارہ ڈگری سینٹی گریڈ۔بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںوکشمیرمیںمحکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر،پلوامہ، اننت ناگ،شوپیاں اور بارہ مولہ'LEH اور جموں میںمطلع جزوی طورپر ابرآلود رہنے اورتیز ہوائیں

چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیادرجہ حرارت:سرینگر ، پلوامہ، اننت ناگ اور بارہ مولہ میں پانچ ڈگری سینٹی گریڈ، جموںسولہ، LEH منفی چار اور شوپیاں میں چھ ڈگری سینٹی گریڈ۔