محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا۔
تاہم دن کے وقت میدانی علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیابعض شہروں کا درجہ حرارت
اسلام آباد گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور بیس
کراچی چوبیس
پشاور چودہکوئٹہ چھگلگت دو مری ساتاور مظفرآباد بارہ ڈگری سینٹی گریڈ۔
بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںوکشمیرمیںمحکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر،جموں'LEH'پلوامہ، اننت ناگ،شوپیاں اور بارہ مولہ میں موسم خشک رہے گا۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیادرجہ حرارت:سرینگر اور اننت ناگ میں دو ڈگری سینٹی گریڈ، جموںبارہ، LEH منفی چھ،پلوامہ' شوپیاں اوربارہ مولہ میں ایک ڈگری سینٹی گریڈ۔