Wednesday, 02 April 2025, 04:06:58 am
 
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا
March 21, 2025

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیابعض شہروں کا درجہ حرارت

اسلام آباداورکوئٹہ گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ

لاہور انیس

کراچی تئیسپشاور سولہگلگت چھ مری آٹھ

اور مظفرآباد دس ڈگری سینٹی گریڈ۔بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر،پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ میں موسم رہیگا جبکہLeh میں مطلع ابرآلود رہنے اور برفباری متوقع ہے،جموں میں موسم

خشک اور جزوی طور پر ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیادرجہ حرارت:سرینگر اور پلوامہ میں دوڈگری سینٹی گریڈ، جموں چودہ، LEH منفی تین، اننت ناگ چار ،شوپیاںایک اوربارہ مولہ میںسات ڈگری سینٹی گریڈ۔