Saturday, 27 April 2024, 09:38:05 am
بلوچستان ملک کی سماجی واقتصادی ترقی میں زیادہ سے زیادہ کرداراداکرےگا:خسروبختیار
March 25, 2019

 منصوبہ بندی و ترقی کے وزیر خسرو بختیار نے کہا ہے کہ بلوچستان ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی میں زیادہ سے زیادہ کردار ادا کرے گا۔

 آج کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال خان کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ Khulak ژوب شاہراہ پر تعمیراتی کام رواں مالی سال کے دوران شروع ہوجائے گا۔

 اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ جام کمال خان نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے تعاون سے بلوچستان میں ترقیاتی منصوبے شروع کئے جارہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.