Friday, 26 April 2024, 08:49:25 pm
محکمہ صحت پنجاب پیر سے گھر گھر ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز کررہا
October 24, 2021

فائل فوٹومحکمہ صحت پنجاب کورونا سے بچاو کی ویکسین لگانے کا ہدف پورا کرنے کیلئے کل(پیر) سے گھر گھر ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز کررہا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے سیکرٹری عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ اس مہم کا مقصد سو فیصد ویکسی نیشن کو یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ویکسین لگوانے سے انکار کرنے والے افراد کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ویکسین لگانے کا ہدف حاصل کرنے کیلئے چودہ ہزار نئے ویکسی نیشن مراکز قائم کئے جائیں گے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.