Thursday, 02 May 2024, 02:30:34 am
قبائلی اضلاع کی ترقی حکومت کی اہم ترجیحات میں سے ہے،وزیراعلیٰ
October 23, 2020

خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کی ترقی حکومت کی اہم ترجیحات میں سے ہے ۔

جمعہ کے روز باجوڑ میں قبائلی عمائدین کے ایک جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت حالیہ افراط زر پر قابوپانے کیلئے ہرممکن کوششیں کررہی ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.