Thursday, 09 May 2024, 03:33:14 am
شمالی وزیرستان میں شہیدہونےوالےفرزندانِ گلگت بلتستان ہمارے لئےباعث فخر ہیں:حفیظ الرحمن
September 24, 2018

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نےکہاہےکہ فرزندانِ گلگت بلتستان جنہوں نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جام شہادت نوش کیا ہمارے لئے باعث فخر ہیں اور ہم انہیں سلام پیش کرتے ہیں۔

 گلگت میں شہدا کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک فوج کی قربانیوں کی بدولت ملک کودہشت گردی سے نجات ملی اور پوری قوم فوج کے شانہ بشانہ ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.