Thursday, 09 May 2024, 01:03:49 am
موریطانیہ میں حکمران جماعت کے امیدوار کی صدارتی انتخابات میں کامیابی
June 24, 2019

موریطانیہ میں حکمران جماعت کے امیدوار Mohammad Ould Ghazouani نے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔

موریطانیہ کے انتخابی کمیشن کے مطابق انہوں نے 52فیصدووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے قریب ترین حریف Birm Dah Abeid اٹھارہ فیصدوو ٹ حاصل کرسکے۔1960ء میں فرانس سے آزادی حاصل کرنے کے بعدموریطانیہ کی تاریخ کایہ پہلاانتخاب ہے جس میں جانشین کے لئے جمہوری صدر کاانتخاب کیاگیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.