Friday, 26 April 2024, 06:39:06 am
خیبرپختونخواحکومت کا200سکولوں کی تعمیرکےلئےڈھائی ارب روپےسےزائدرقم کااجراء
May 24, 2018

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں دو سو سکولوں کی تعمیر کے لئے ڈھائی ارب روپے سے زائد رقم جاری کی ہے۔

 محکمہ تعلیم کے ترجمان نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کوبتایا کہ ان میں سے زیادہ تر سکول دیہی علاقوں میں کھولے جائیں گے تاکہ شرح خواندگی بڑھائی جاسکے۔

 ترجمان نے مزید بتایا کہ صوبے میں بچوں کو سکولوں میں داخل کرانے کی مہم جاری ہے اب تک تقریبا تین لاکھ بچوں کو سکولوں میں داخل کرایا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.