قومی اسمبلی کااجلاس آج سہ پہرچاربجے اسلام آباد میں ہوگا۔
اجلاس میں اہم قومی امورپربحث کے علاوہ قانون سازی بھی کی جائے گی۔