Sunday, 19 May 2024, 02:31:14 am
خیبرپختونخوا حکومت پیر سے گندم کی خریداری شروع کر ے گی
May 05, 2024

خیبرپختونخوا حکومت پیر سے گندم کی خریداری شروع کر ے گی۔

محکمہ خوراک کے مطابق اس مقصد کے لئے صوبے میں گندم کی فروخت کے بائیس مراکز قائم کیے گئے ہیں۔

حکومت نے گندم کی خریداری کے لئے انتیس ارب روپے سے زائد کی رقم مختص کی ہے۔

گندم پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر خریدی جائے گی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.