پاک فوج نے یوم پاکستان کے موقع پر شمالی وجنوبی وزیرستان میں کئی تقریبات کا انعقاد کیا ۔جشن کا آغاز میران شاہ، شیوا ، سپین وام ، شوال رزمک اور خار قمر سمیت مختلف علاقوں میں پرچم کشائی کی تقریب سے ہوا ۔